غزہ: مزاحمت کاروں کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 6 زخمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز جنوبی غزہ میں ہونے والے 2 مختلف واقعات میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق پہلے واقعے میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے رفح میں اس مکان پر راکٹ فائر کیا جس اسرائیلی فوجی موجود تھے۔راکٹ کے دھماکے سے مکان جزوی طور پر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔اس علاقے میں کچھ دیر بعد فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک اسرائیلی بکتر بند گاڑی پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جن میں 2 کی حالت نازک ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر