روس، چین تعاون کثیرالقطبی دنیا کے لئے اہم ہے، روسی ماہر

سینٹ پیٹرزبرگ (شِنہوا) ایک روسی ماہر کا کہنا ہے کہ دنیا کے دو بڑے ممالک روس اور چین کے درمیان تعاون نے ایک کثیرالقطبی عالمی نظام کے قیام میں نئی تحریک پیدا کی ہے۔سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیٹ یونیورسٹی میں چینی امور کے پروفیسر الیگزی روڈیونوف نے شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ رواں سال سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی جنگ، جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتوحات کی 80 ویں سالگرہ ہے اور مشترکہ تاریخی یادیں دونوں قوموں کے لئے گہرے معنی رکھتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روسی عوام کے دلوں میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی یادیں جدید دور کے مسائل کا مقابلے کرنے کے لئے اتحاد کا ایک ذریعہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری بزرگ نسل کی فتح ہم میں زندہ ہے، یہ ہمیں قوت بخشتی ہے اور ہمارے مستقبل کی سمت رہنمائی کرتی ہے۔انہوں نے فسطائیت مخالف اتحاد کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے چین کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ چینی عوام نے دوسری جنگ عظیم میں فسطائیت کے خلاف عالمی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر