امریکا کے یوم آزادی پر فائرنگ،150افراد ہلاک

نیو یارک (نیشنل ٹائمز) امریکا کے یوم آزادی پر فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک سو پچاس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جمعہ سے اتوار کی رات تک امریکہ میں فائرنگ کے چار سو سے زائد واقعات کی خبر ملی۔ سب سے بڑی آتشبازی نیو یارک میں کی گئی جو65 ہزار فائرورک پر مشتمل تھی اور اسے پانچ بڑے جگاہوں پر لگایا گیا تھا۔ رپوٹ کے مطابق نیویارک میں فائرنگ کے 21 واقعات پیش آئے جن میں 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔ شکاگو میں فائرنگ سے چودہ افراد ہلاک 83 زخمی ہوگئے ہیں۔ انیس سالہ بچہ زخمی ہو گیا جس کو تشوشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بچہ ایک بازو سے معذورہو گیا ہے۔ ہیوسٹن میں 29 سالہ خاتون فائرنگ میں چہرے پر چوٹیں لگنے کی وجہ سے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ اسی دوران ایک حاملہ خاتون اور اس کا 3 سال کا بیٹا پڑوس میں آتشبازی ہونے کی وجہ سے جل گئے۔ میشی گن کے شمال مغرب میں سینے پر فائر لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق موت کا سبب قریب میں ہونے والی فائرنگ سے نکلنے والی گولی ہے۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر