غزہ کے طبی عملے پر اسرائیلی فوج کی بے دریغ فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر ، امریکا نے بھی جھوٹا قرار دیدیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید 43 فلسطینی شہید ہوگئے۔دوسری جانب غزہ میں طبی عملے پر اسرائیلی فوج کی بے دریغ فائرنگ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ویڈیو پر امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا دعویٰ غلط ہے کہ فوری خطرے کے سبب فائرنگ کی گئی۔عینی شاہدین اور ویڈیو سے ثابت ہوتا ہےکہ 15نہتے طبی عملے پر اسرائیلی فوجیوں نے 6 منٹ تک بلااشتعال فائرنگ کی۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر