پہلگام حملے کی نئی ویڈیو سامنے آنے پر بھارتی میڈیا نے زپ لائن آپریٹر کو ہی کٹہرے میں کھڑا کردیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) ویڈیو میں دہشت گرد اندھا دھند فائرنگ کرتے اور سیاح بھاگتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں ایسا کوئی منظر نہیں جس میں حملہ آور وہاں موجود افراد سے بات کرتے یا مذہب کے بارے میں کسی سے پوچھ گچھ کررہے ہوں۔بھارتی میڈیا نے ویڈیو میں نظر آنے والے کشمیری زپ لائن آپریٹر جو بظاہر مسلمان نظر آتا ہے کو تحقیقات سے قبل ہی کٹہرے میں کھڑا کردیا۔بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے زپ لائن آپریٹر کو دفتر میں طلب کرکے تحقیقات شروع کردیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر