چینی سرمایہ کار وں نے گوادر میں 1 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا بتایا، اسد عمر

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35 گنا زیادہ بڑا ہے، چینی سرمایہ کار وں نے ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا بتایا، گوادر میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے گوادر میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں نارتھ فری زون پہلے فیز سے 35 گناہ بڑا انڈسٹریل زون ہے، جس کا افتتاح وزیراعظم نے کیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ گوادرمیں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہورہا ہے، تقریبا ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ چینی سرمایہ کاروں نے ویڈیولنک پر وزیراعظم سے پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق بات کی ہے، بلوچستان کیلیے وزیراعظم کی ہدایت پرترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے اسو وقت بلوچستان میں جاری ترقیاتی کام اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر