اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یکم مئی کو یوم مزدور پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھرمیں جمعرات کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتربند رہیں گے، جبکہ یکم مئی کو اسکول کالجز اور جامعات بھی بند رہیں گی۔
سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا



