محکمہ پنجاب پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کی تفصیلات آگئیں

لاہور(نیشنل ٹائمز) محکمہ پنجاب پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں کی تفصیلات آگئیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے 03 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔ پولیس لائنز سے انسپکٹر ساجد نذیر ایس ایچ اوتھانہ اسلامپورہ تعینات۔انچارج چوکی میو ہسپتال سب انسپکٹر محمد جمیل ایڈیشنل ایس ایچ او لاری اڈہ تعینات۔ پولیس لائنز سے انسپکٹر آصف عطاء کو ایس ایچ او اقبال ٹاؤن تعینات کیا گیا۔ ایس ایچ او لاری اڈہ انسپکٹر سیف اللہ نیازی کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم۔ انسپکٹر رضا ذاکر،سب انسپکٹر رفیع اللہ کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری۔ ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے تمام افسران کو نئی تعیناتی کے مقام پر فوری رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر