لاہور(نیشنل ٹائمز)صحافیوں کے خلاف متنازعہ بل کو ختم کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے صحافی وفد نے ملاقات کی تھی جس کے بعد مطالبات کو مانتے ہوئے متنازعہ بل کو ختم کر دیا گیا اور آج اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ تمام صحافی برادری کی کامیا بی ہے۔




