فائزر کا پاکستان کو ویکسین سپلائی رواں ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) مریکی ادویہ ساز کمپنی(فائزر) نے پاکستان کو کورونا ویکسین کی سپلائی رواں ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ماہانہ بنیادوں پر ملیں گی۔ ذرایع کے مطابق فائزر پاکستان کو ماہانہ بنیاد پر کورونا ویکسین کھیپ فراہم کرے گی، رواں ماہ فائزر کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ملک پہنچ جائے گی، پاکستان نے فائزر ویکسین کی 1 کروڑ 30 لاکھ ڈوز خریدی ہیں۔ اس حوالے سے ذرایع نے مزید بتایا ہے کہ فائزر کمپنی پاکستان کو کورونا ویکسین مرحلہ وار فراہم کرے گی، فائزر رواں ماہ پاکستان کو ویکسین کی ایک لاکھ ڈوز فراہم کرے گی۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر