مائنز اینڈ منرل بل عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے: اختیار ولی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اپنے بیان میں اختیارولی کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل میں کرپشن سے متعلق وائٹ پیپر جاری کریں گے اورخیبرپختونخوا میں کون کون مال بنارہا ہے سب سامنے لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ عوام دشمن پالیسیوں کو پروان چڑھایا، پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں ملک میں انتشار ہو، پاکستان دیوالیہ ہوجائے لیکن ملکی وحدت کو نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ مائنز اینڈ منرل بل پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے تاہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بھونڈی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔اختیار ولی کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے حواریوں نے ہمیشہ بلیک میلنگ کی سیاست کی، خیبرپختونخوا حکومت کو عوام دشمن پالیسیاں ترک کرنا ہوں گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات
آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کا سسلہ جاری ہے: برطانیہ
خراب صحت کی افواہیں: ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی
ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری
ٹرمپ کا ایران پر نئی فوجی کارروائی کے بجائے اقتصادی دباؤ بڑھانے کا اعلان
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر