اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی دریافت شمالی وزیر ستان بلاک سے ہوئی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ نئی دریافت سے یومیہ 7 کروڑ 3 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی جب کہ نئی دریافت سے یومیہ 310 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو گا۔
شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت



