کراچی: مواچھ گوٹھ میں مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)2 اپریل بدھ والے دن بلدیہ مواچھ گوٹھ میں پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلی۔مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گر کر 3 سال کا عبد الرحمان جاں بحق ہوا تھا۔جیو نیوز کو موصول فوٹیج میں علاقے میں ننھے بچے کو جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، بچہ مین ہول کی طرف پہنچتے ہوئے کسی اور جانب دیکھ رہا تھا، فوٹیج میں اطراف میں شہریوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے مگر کوئی بچے پر دھیان نہیں دیتا اور اسی دوران مین ہول میں بچہ گر جاتا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر