بلاول بھٹو کے دورہ امریکہ سے کٹھ پتلی حکمران پریشان ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ امریکہ سے کٹھ پتلی حکمران پریشان ہیں۔ شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ہے کہ پیپلز پارٹی کو بار بار دھاندلی سے ہرایا جاتا ہے ۔ انتخابات میں رکاوٹیں کھڑی کرکے پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چوری کیا جاتا ہے تاہم بلاول بھٹو زرداری کو اپنے ملک کے عوام کی قوت پر بھروسہ ہے ۔ شازیہ مری نے کہا کہ جعلی اکاو نٹس کا ڈرامہ فلاپ ہو چکا ہے ۔ قوم کو بتایا جائے کہ جعلی اکاونٹس کیس میں ریکور کیے جانے والے 33 ارب روپے کہاں ہیں۔ سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ امریکہ سے کٹھ پتلی حکمران پریشان ہیں جبکہ عمران خان تو بغیر سفارتی استثنی امریکا نہیں جاسکتے ہیں ۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر