چوری کرنے آنیوالا چور کنویں میں گرگیا، خود ہی کال کرکے ریسکیو کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عارف والا کے علاقہ نواحی گاؤں 64 ای بی میں یہ حیران کن واقعہ پیش آیا۔کھیتوں میں لگے ٹیوب ویل میں چوری کی نیت سے اندر جانے والا چور 60 فٹ گہرے کنویں میں گرگیا، چور نے مدد کے لیے کنویں سے ہی ریسکیو کو کال گھما دی جس کے بعد ریسکیو کے عملے نے لوکیشن ٹریس کرکے چور کو کنویں سے نکال کر اسپتال میں منتقل کیا۔متاثرہ شخص کی شناخت علی کے نام سے ہوئی جو قریبی گاؤں 46 ای بی کا رہائشی ہے۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش زخمی علی نے چوری کی نیت سے آنے کا اعتراف بھی کیا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر