ماہ نور بلوچ کی شوبز واپسی،جلد نئے ڈرامہ میں جلوہ گر ہوں گی

لاہور(نیشنل ٹائمز )پاکستان کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی اداکار فیصل قریشی اور ادکاراعجاز اسلم کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد کہا جارہا ہے کہ اداکارہ کی شوبز میں واپسی متوقع ہے،ماہ نور بلوچ جلدنجی ٹی وی چینل پر جلوہ گر ہوں گی۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پراداکار اعجاز اسلم نے ایک مختصر بوم رینگ ویڈیو شیئر کی جس میں اداکار کے ساتھ ماہ نور بلوچ اور فیصل قریشی بھی ہمراہ ہیں۔ویڈیو میں ماہ نور بلوچ کے ہاتھ میں جوس کا گلاس ہے جس سے وہ لطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ اعجاز اسلم اور فیصل قریشی اداکارہ کے ساتھ موجود ہیں۔ اعجاز اسلم نے ویڈیو کو ایک مزاحیہ کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ آدمیوں کے ماہ نور بلوچ کے ساتھ اصلی والی ماہ نور بلوچ۔ اداکار نے اپنے ٹوئٹ میں ایک نجی ٹی وی چینل کو بھی ٹیگ کیا جس کے بعد واضح ہورہا ہے کہ ماہ نور بلوچ بہت جلد فیصل قریشی اور اعجاز اسلم کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل پر جلوہ گِر ہوں گی ۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر