تھانہ انڈسٹریل ایریا میں پولیس کی کارروائی ، بھتہ خوری کے الزام میں تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ایس پی انڈسٹریل ایریا زون فدا حسین ستی کی ہدایت پر تھانہ انڈسٹریل ایریا کی کارروائی بھتہ خوری کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔ ملزمان نے مدعی مقدمہ وحید صادق نامی شخص کو کال کرکے پانچ کروڑ کا تقاضا کیا تھا اورپیسے نہ دینے کی صورت میں مدعی مقدمہ یا اس کی فیملی کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی تھی ۔مدعی مقدمہ جب 35 لاکھ لے کر ان کی طرف سے دی گئی جگہ پر پہنچا تو وصول کرنے کے لیے آئے ملزمان کو پولیس پارٹی نے قابو کرلیا۔ ملزمان میں گلریز، اویس اور آیاز شامل ہیں کارروائی اے ایس پی عبدالعلیم کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ انڈسٹریل ایریا عدیل شوکت معہ ٹیم نے کی ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی اور انعامات کا اعلان کیا ۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر