ویڈیو: برطانوی بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا نے رمضان پیکج بنالیے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانوی بادشاہ اور ملکہ دونوں لندن کے پوش سوہو میں واقع ریسٹورینٹ گئے جہاں انہوں نے خشک میوہ جات اور کھانا سحری و افطار کے لیے پیک کیا۔شیف عصمہ خان نے کہا کہ بادشاہ نے اتنی تیزی سے کھانا پیک کیا کہ کاغذ کے لفافے کھول کرانہیں اتنی ہی تیزی سے دینا مشکل ہوگیا۔ دلچسپ تبصرہ سُن کر بادشاہ نے قہقہ لگایا اور پوچھا کیا انہیں صرف ایک ڈیٹ ملتی ہے؟ ملکہ نے تازہ تازہ بنی بریانی پیک کی۔برطانوی بادشاہ چارلس بھی کچن کے اندر چلے آئے اور جھک کر بریانی کی خوشبوکا بھی لطف اٹھایا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر