حرمین شریفین میں رمضان المبارک کیلئے رضاکاروں کی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت اور نیشنل سینٹر فار نان پرافٹ سیکٹر کے تعاون سے اس منصوبے کا مقصد زائرین کی خدمت کے لیے قومی ٹیلنٹ کو متحرک کرنا ہے۔اس مقصد کے تحت مذہبی تخصصات میں رضاکارانہ پروگرام پیش کیے جائیں گے، جن کے تحت 100 سے زائد نئے مواقع فراہم کیے جائیں گے اور یہ پروگرام مجموعی طور پر 300 سے زائدہ گھنٹوں پر مشتمل ہوں گے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق رضاکاروں کی بھرتی کے لیے ایک جامع ڈیٹا بیس تیار کیا گیا ہے۔ رضاکاروں کی بھرتی زائرین کو رہنمائی اور آگاہی فراہم کرنے، میڈیا، تکنیکی شعبوں، قرآن کی تلاوت کی درستگی اور ترجمے جیسے شعبوں میں کی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر