مرد اور عورت کبھی برابر نہیں ہوسکتے‘ زارا نور عباس

کراچی (نیشنل ٹائمز) اداکارہ زارا نور عباس نے مرد اور عورت کی برابری کے حوالے سے سوال پر اپنا واضح موقف پیش کردیا۔ زارا نے اپنی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ مرد اور عورت کا معاشرے میں الگ الگ مقام ہے۔زارا نور نے لکھا کہ معاشرے میں ہمیشہ ہی عورت کو امتیازی سلوک کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہاں مگر ان سے سوال کیا جاتا ہے۔اداکارہ نے لکھا کہ مرد ان سوالوں سے آزاد ہے اور ایسا صرف یہاں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہی ہے۔زارا نور کے مطابق، مرد اور عورت کبھی برابر نہیں ہوسکتے کیونکہ دونوں کا ہی معاشرے میں الگ اپنا ایک مقام ہے۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر