روس یوکرین تنازع پر امن مذاکرات کے لئے تیار ہے، کریملن

ماسکو (شِنہوا) کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس یوکرین تنازع حل کرنے کے لئے بات چیت کو تیار ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق روس ۔ یوکرین تنازع کے پرامن حل کے امکانات سے متعلق بات کرتے ہوئے پیسکوف نے کہا کہ “ہمارا کھلا پن برقرار ہے”۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن مستقل نکتہ نگاہ اپنائے ہوئے ہیں۔
پیسکوف نے کہا کہ پوتن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ماہ کے اوائل میں ٹیلی فون پر بات چیت میں یوکرین پر بات چیت کے امکان پر اتفاق کیا تھا۔
روسی اور امریکی وفود نے منگل کے روز سعودی دارالحکومت ریاض میں بات چیت کی جس میں تنازع کے خاتمے اور دوطرفہ تعلقات بہتر بنانے کے لئے کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر