دیشا پٹانی کی ’اسپننگ ہک کک‘ کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے پھر سے ایک ویڈیو کے ذریعے مداحوں کی توجہ اپنی طرف کرالی۔انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز کے ساتھ مداحوں میں بےحد مقبول دیشا پٹانی نے بہت ہی مہارت کے ساتھ جِم کے اندر لگائی جانے والی ’اسپننگ ہک کک‘ کی ویڈیو شیئر کی۔دیشا پٹانی کی ویڈیو کو ان کے اکاؤنٹ پر 8 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا جبکہ متعدد لوگوں نے اداکارہ کی مہارت پر حیرانی کا اظہار بھی کیا۔دیشا پٹانی اکثر اپنی ورزش کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر