2024 گزشتہ 3 دہائیوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے سب سے زیادہ ہلاکت خیز رہا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی سال 2024 میں صحافیوں کی ہلاکتوں پر رپورٹ جاری ہو گئی ہے جس کے مطابق گزشتہ سال 18 ممالک میں 124 صحافی ہلاک ہوئے۔ہلاک صحافیوں میں 70 فیصد صحافیوں کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے، اسرائیل نے غزہ جنگ میں گذشتہ برس 85 صحافی شہید کیے۔ اسرائیل غزہ جنگ کے بعد پاکستان اور سوڈان میں سب سے زیادہ صحافی قتل ہوئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی اضافہ ہوا، 24 صحافی ٹارگٹ کلنگ میں مارے گئے، رواں برس بھی اب تک 6 صحافیوں، میڈیا ورکرز کی ہلاکتیں ہوچکیں۔



  تازہ ترین   
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید
دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے خاتمہ کیا جائے گا: صدر، وزیراعظم
امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے
تجارتی جہاز پر حملے کا جواب، امریکہ نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا
لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو
تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا: ٹرمپ
اسرائیلی فوج کی لبنان میں موجودگی کو توسیع دینے پر لبنانی شہریوں کا شدید احتجاج
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر