طالبان نے کابل میں افغانستان کے واحد لگژری ہوٹل پر قبضہ کر لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)10 سال قبل طالبان نے کابل میں افغانستان کے واحد لگژری ہوٹل سرینا پر حملہ کیا تھا جس میں امریکی شہری سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے تھے۔سرینا ہوٹل نے گزشتہ دنوں اعلان کیا کہ وہ کابل میں یکم فروری سے ہوٹل بند کر رہے ہیں، ہوٹل اب حکومت کے قبضے میں ہے۔حکومت کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل نہیں دیاگیا ہے، نہ ہی سرینا ہوٹل اور حکومت نے ان شرائط کی وضاحت کی جن کے تحت ہوٹل کی انتظامیہ تبدیل ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ طالبان نے پہلی بار 2008 میں اور پھر 2014 میں سرینا ہوٹل کو نشانہ بنایا تھا۔سرینا ہوٹل کی ویب سائٹ پر اب کابل ہوٹل موجود نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکہ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر