انکم ٹیکس والوں کے چھاپے سے خوفزدہ نہیں، کوئی غلط کام نہیں کیا، تاپسی پنو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو جنکے گھر گزشتہ ہفتے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مارا تھا، انھوں نے کہا ہے کہ ان کے لیے خوفزدہ ہونے والی کوئی بات نہیں، اور انھیں یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ میرے گھر پر چھاپہ کیوں مارا گیا۔ایک بھارتی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اگر میں نے کوئی غلط کام کیا، تو پھر مجھے سزا ملے گی۔33 سالہ تاپسی پنو نے کہا کہ انھوں نے اور ان کے خاندان نے ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے افسروں سے مکمل تعاون کیا اور ان کے تمام سوالوں کے جواب دیئے۔ خود میں نے انکے تمام سوالوں کے جواب دیئے اور اگر کچھ غلط کہا ہوگا تو یہ سامنے آجائے گا۔ ایسا نہیں ہے کہ میں کسی غلط کام کو چھپانے کے لیے جھوٹ بول رہی ہوں، اب اگر اسکے باوجود بھی انھیں کچھ مل جائے جو کہ غلط ہو تو مجھے خود کو سزا ملنے پر خوشی ہوگی۔ کیوں کہ یہ ملک کا قانون ہے



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی قلات کے قریب کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
ایران نے قطری ثالث کے ذریعے مذاکرات کی 7 شرائط امریکا تک پہنچا دیں، محسن رضائی
مشرق وسطیٰ میں پائیدار سلامتی باہر سے مسلط نہیں کی جا سکتی، عباس عراقچی
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے، ترک وزیر خارجہ
محسن نقوی کا دورہ تہران صرف دو طرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ
دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی، ریاست کی پالیسی واضح ہے: ترجمان پاک فوج
کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر