ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی جاری، دھمکی بھی دیدی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی جاری ہے اور جن ممالک سے وہ آئے ہیں انہیں واپس لینا پڑیں گے۔امریکی صدر نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ جن ممالک نے اپنے غیر قانونی تارکین وطن کو واپس نہ لیا انہیں بھاری معاشی قیمت چکانا پڑے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیال تھا کہ معیشت کے بعد سرحدوں سے غیر قانونی تارکین وطن کو روکنا امریکی صدر کی تیسری ترجیح ہوگی لیکن یہ اس وقت ان کا پہلا ایجنڈا ہے اور اس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ اقتدار سنبھالتے ہی ٹرمپ نے غیر قانونی امیگریشن کو قومی ایمرجنسی قرار دیتے ہوئے ایک وسیع کریک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب تارکین وطن کو امریکا بدر کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکہ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر