ای سی سی نے یوٹیلٹی اسٹورز کی 5 اشیا پر سبسڈی کی مدت میں 15دن کی توسیع کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے یوٹیلٹی اسٹورز کی 5اشیا پر سبسڈی کی مدت میں 15دن کی توسیع کردی ، تفصیلات کے مطابق پیر کو اسلام آباد میں وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹورز کی 5اشیا پر سبسڈی کی مدت میں 15دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا،جن 5اشیا پر سبسڈی کی مدت میں 15دن کی توسیع کی گئی ہے ان میں چینی، آٹا،گھی، دالیں اور چاول شامل ہیں، وزارت صنعت و پیداوار نے سبسڈی میں اگلے 6ماہ کی توسیع کا مطالبہ کیا تھا،ای سی سی نے 6ماہ کی سبسڈی کے معاملے پر غور کے لیے کمیٹی قائم کردی ،یہ کمیٹی صورت حال کا تجزیہ کرکے سفارشات پیش کرے گی،اجلاس میں ای سی سی نے وزارت داخلہ سمیت محتلف محکموں کے لیے ضمنی گرانٹس کی منظوری بھی دے دی۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر