حماس سے لڑائی میں اسرائیلی فوج کا میجر اور کیپٹن مارے گئے، 4 سپاہی زخمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ روز فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 24 سالہ کیپٹن شخنازی اور 28 سالہ میجر ریواہ مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ لڑائی کے دوران 4 سپاہی زخمی بھی ہوئے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی افسروں اور 2 سپاہیوں کا تعلق نہال بریگیڈ 932 بٹالین سے تھا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ 2 مزید فوجیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ میں زمینی آپریشن شروع ہونے سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد اب 397 تک پہنچ گئی ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکہ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر