پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان کے سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ پلیئر معیز تعمیر المغازی کو پورے پانچ گیم کے بعد ایک موقع پر سہیل عدنان دو ایک کے خسارے میں تھے لیکن اُنہوں نے عمدہ کم بیک کرتے ہوئے 2-3 سے مقابلہ اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔فائنل میں سہیل عدنان کی جیت کا اسکور 5-11، 11-5، 11-6 ، 7-11 اور 5-11 رہا ۔ 18 برس بعد کوئی پاکستانی کھلاڑی برٹش جونیئر کا انڈر 13 کیٹیگر ی کا فائنل جیتنے میں کامیاب ہوا .270 میں ناصر اقبال نے آخری مرتبہ برٹش جونیئر انڈر 13 کا ٹائٹل اپنے نام کیا دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے برٹش جونیئر اوپن اسکوائش چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی سہیل عدنان کو مبارکباد دی اور کہا کہ سہیل عدنان نے چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن انہوں نے کہا کہ سہیل عدنان نے 18 برس بعد برٹش جونیئر اوپن سکوائش جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کیا، ان کی جیت پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر