امریکا میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والے شخص نے افغانستان میں اسلام قبول کیا، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ فائرنگ اور ہجوم پر گاڑی چڑھا کر 15 افراد کو ہلاک کرنے والا شمس الدین جبار امریکا کے عیسائی گھرانے میں پیدا ہوا اوراس کی پرورش بھی بطور عیسائی ہوئی۔ شمس الدین کے بھائی کا کہنا ہے کہ شمس الدین نے افغانستان میں ایک سال تعیناتی کے دوران اسلام قبول کیا تھا، بھائی کا اقدام بنیاد پرستی کا نتیجہ ہے جو اسلام کی نمائندگی نہیں کرتا۔دوسری جانب نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جو بائیڈن کی امیگریشن پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے مسلمانوں کو بھی انتہا پسند قرار دے دیا۔ٹرمپ نے بائیڈن کو امریکی تاریخ کا بدترین صدر قرار دیتے ہوئے کہا کہ بائیڈن کی اوپن بارڈر پالیسی کی وجہ سے امریکا میں شدت پسندی اور دیگر پُرتشدد جرائم ناقابلِ یقین حد تک بڑھ گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکہ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر