اکشے کمار فلم کی شوٹنگ کے دوران اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں اکشے کمار اپنی نئی فلم ہاؤس فل 5 کی شوٹنگ کے دوران ایک اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہوئے ، انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔ سیٹ پر حادثے کے بعد فلم کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔ہندوستان ٹائمز کو ایک ذرائع نے بتایا کہ اکشے اسٹنٹ کر رہے تھے جب ایک چیز ان کی آنکھ میں آ کر لگی۔جس کے بعد فوری طور پر ڈاکٹر کو سیٹ پر بلایا گیا، جنہوں نے ان کی آنکھ پر پٹی باندھی اور انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا۔رپورٹ کے مطابق چوٹ کے باوجود اکشے کمار جلد از جلد شوٹنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔واضح رہے کہ فلم ہاؤس فل 5 کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈ والا کا کہنا ہے کہ یہ فلم 6 جون 2025 کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر