چیمپئنز ٹرافی: بیک ڈور مذاکرات میں اہم پیشرفت، معاملات طے پانے کے قریب، جلد اعلان متوقع

اسلام آباد(نیشنل ٹائم)ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں، آئی سی سی کی جانب سے ٹرافی کے شیڈول کا جلد اعلان متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر دیگر اسٹیک ہولڈر بھی ایکشن میں آئے، پس پردہ مذاکرات کی وجہ سے معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھنے لگے۔خیال رہے کہ اس سے قبل ذرائع کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی مطالبات پر آئی سی سی کو جواب نہ ملنے کے باعث آج ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہو گی جس کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے تاہم بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات
آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کے حملوں کا سسلہ جاری ہے: برطانیہ
خراب صحت کی افواہیں: ایرانی میڈیا نے مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو جاری کردی
ملک بھر کے بجلی صارفین پر مزید 23 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی تیاری
ٹرمپ کا ایران پر نئی فوجی کارروائی کے بجائے اقتصادی دباؤ بڑھانے کا اعلان
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر