گوگل کا ویمن ڈے پر خواتین کو خراج تحسین

اسلام آباد(نیوڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم خواتین منایا جارہا ہے۔ عالمی یوم خواتین پر گوگل نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈوڈل خواتین کے نام کر دیا۔کراچی، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سیمینار، کانفرنس، ریلیاں اور تقاریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ادھر ورلڈ ویمن ڈے کی مناسبت سے کراچی میں خواتین بائیکرز کی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے 12 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا۔ڈی جی رینجرز سندھ افتخار حسن چوہدری نے کہا کہ خواتین کو اختیارات دینے کی ضرورت ہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر