کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 10.61 فیصد ریکارڈ کی گئی

کراچی (نیشنل ٹائمز) کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 10.61 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4099 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 435 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ حیدر آباد میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق حیدرآباد میں 708 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 40 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے کے دیگر اضلاع میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.07 فیصد ریکارڈ کی گئی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر