اسپیکر قومی اسمبلی نے 7 ارکان کی قومی اسمبلی کی حدودمیں داخلے پرپابندی ختم کر دی

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے7 ارکان کی قومی اسمبلی کی حدودمیں داخلے پرپابندی ختم کر دی ، اسد قیصر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے7 ارکان پرگزشتہ روز پابندی لگائی تھی۔حکومتی ارکان علی نواز اعوان، عبدالمجید خان اور فہیم خان کے قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی ختم ،اپوزیشن ارکان شیخ روحیل اصغر،علی گوہر،چودھری حامد حمید اور آغارفیع اللہ پر پابندی بھی ختم کردی گئی اسپیکر اسد قیصر نے ارکان پر پابندی کا اقدام معاملات کو سلجھانے اور ماحول خوشگوار رکھنے کیلئے کیا ،اپوزیشن نیگزشتہ روز ا سپیکر کو بھیجے گئے مراسلے میں ممبران پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ کیاگیاتھا۔



  تازہ ترین   
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس، امریکی وفد واپس روانہ
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: ایرانی صدر
وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
امریکا جنگ جیت چکا، مذاکرات کامیاب ہوں نہ ہوں فرق نہیں پڑتا: ٹرمپ
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو
امریکہ-ایران مذاکرات کا ایک اور دور شروع، نتیجہ خیز ہونے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر