پی سی بی نے فاسٹ بولر حسن علی کو علاج کی مکمل یقین دہانی کروادی

لاہور(نیشنل ٹائمز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر حسن علی کو علاج کی مکمل یقین دہانی کروادی،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے فاسٹ بولر حسن علی سے انجری کے معاملے پر رابطہ کرلیا ہے جس دوران انہیں علاج کی یقین دہانی کروائی گئی،فاسٹ بولر کو آگاہ کیا گیا کہ ان کی کہنی کا علاج انگلینڈ میں کروایا جائے گا جبکہ انکی سرجری رواں ماہ اگست میں ہونے کا امکان ہے،حسن علی پی سی بی کے خرچے پر انگلینڈ کیلئے 25یا 26اگست کو روانہ ہوں گے،یاد رہے کہ حسن علی کائونٹی سیزن کھیلتے ہوئے کہنی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے، فاسٹ بولر سرجری کے بعد 3سے 4ماہ تک کرکٹ سے دور رہیں گے،فاسٹ بولر کی حسن علی دسمبر سے کرکٹ میں واپسی کا امکان ہے تاہم بعدازاں انہیں ری ہیب مکمل کرنا پڑے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر