پی سی بی کا مضبوط اور تجربہ کار شخص کو ٹیم منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیشنل ٹائمز) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے وہاب ریاض کو نکالنے کے بعد قومی ٹیم کے مینجر کی تقرری کیلئے کوششیں شروع کردیں ۔ نجی ٹی وی ’سماء نیوز‘ کے ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک مضبوط اور تجربہ کار شخص کو منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ تجربہ کار منیجر کے ساتھ ایک لاجسٹک معاملات کے لئے معاون بھی مقرر کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف دور میں ٹیم مینجر نوید اکرم چیمہ کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے اور وہ وہاب ریاض کو ہٹائے جانے کے بعد دوبارہ قومی ٹیم کا مینجر بننے کے مضبوط امیدوار ہیں۔ غیر ملکی سٹرینٹھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ اور فزیو برقرار رہیں گے۔ کلف ڈیکن اور سائمن ڈریکس فزیو اور سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کے طور پر کام کر رہے ہیں ۔ فیلڈنگ کوچ بھی غیر ملکی رکھنے کا امکان ہے، سائمن ہیلمٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فیلڈنگ کوچ تھے۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر