جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے طریقہ کار پر گفتگو

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لئے جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کنوینئیر سینیٹر کامران مرتضی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جمیعت علمائے اسلام( ف) گروپ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں مولانا لطف الرحمان ،اسلم غوری ،مولانا امجد خان اور مفتی فضل غفور شریک ہوئے ۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور وخوض ہوا ہے۔جلاس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے طریقہ کار پر بات ہوئی ہے اجلاس میں دونوں جماعتوں کے درمیان باہمی روابط کو خوش آئند قرار دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق کمیٹی اجلاس کی تجاویز جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو انکی وطن واپسی پر پیش کرے گی ۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر