وزیراعلی سے اختلاف کے باوجود صوبے میں امن و خوشحالی میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

پشاور(نیشنل ٹائمز) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے ساتھ لفظی گولہ باری ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کے باوجود گورنر ہائوہس صوبے میں امن اور خوش حالی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔اپنے ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلی سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن گورنر ہاس صوبے میں امن اور عوامی خوش حالی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گا۔خیال رہے کہ خیبرپختونخوا کے ایک ہی ضلع سے تعلق رکھنے والے گورنر اور وزیراعلی گورنر کے حلف کے بعد مسلسل ایک دوسرے سے الجھے رہے ہیں اور صوبے کے دونوں بڑوں نے ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے سیاسی ماحول گرم رکھا تھا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر