کور کمانڈر ہائوس نہیں جانا چاہئے تھا، معلوم نہیں فیصلہ کہاں ہوا لیکن غلط ہوا: شفقت محمود

لاہور(نیشنل ٹائمز) سابق وفاقی وزیرشفقت محمود نے کہا ہے کہ 9 مئی کو کور کمانڈر ہائوس نہیں جانا چاہئے تھا، معلوم نہیں فیصلہ کہاں ہوا لیکن غلط ہوا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ پارٹی میں اندرونی سیاست بہت ہوتی ہے، پارٹی عہدے چھوڑنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا میں ایک بندے نے 100، 100 اکانٹ بنائے ہوتے ہیں، اندرونی سیاست میں کوئی پسند نہ آئے تو اس کو ٹرول کیا جاتا ہے۔شفقت محمود نے مزید کہا کہ قومی اتفاق رائے کے بعد نئے انتخابات ہونے چاہئیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر