اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ 40 ہزار سے زائد امید وار اس وقت اسلام آباد پولیس کا ٹیسٹ دینے اسلام آباد موجود ہیں ۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہا میدواروں کیلئے ایمبولینسز اور ڈاکٹرز کی سہولت بھی موجود ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹا جا سکے۔
وفاقی پولیس میں بھرتیوں کیلئے 40 ہزار امیدوار اسلام آباد میں موجود



