کراچی، ساحلی مقامات پر ڈوبنے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (نیشنل ٹائمز) کراچی کے مختلف ساحلی مقامات پر ڈوبنے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیل مطابق ہاکس بے ٹرٹل بیچ پر 2 خواتین سمیت 3 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے، سی ویو پر ڈوبنے والے شخص کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب خاتون سمیت 6 افراد ڈوبے جن میں سے چار کو بچالیا گیا۔ لیاقت آباد سے پکنک پر جانے والے راشد، نورین اور اسما جاں بحق ہوئے، جبکہ سی ویو پر 3 افراد ڈوبے جن میں سے ایک نوجوان دانش جاں بحق ہوا جس کا تعلق سلطان آباد سے تھا۔



  تازہ ترین   
امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے: دفتر خارجہ
ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ ختم کرنے بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر