توشہ خانہ ریفرنس، نیب کی استدعا پر عمران خان اور بشری بی بی کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) توشہ خانہ ریفرنس میں نیب کی استدعا پر عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی سات روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیدی ، پیر کے روز اڈیالہ جیل میں عدالت کے سامنے نیب حکام نے استدعا کی کہ نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی سے مزید تحقیقات کرنی ہے جس کے لئے نیب نے مزید سات روز کے لئے جسمانی ریمانڈ کی عدالت سے استدعا کی عدالت نے استدعا قبول کرتے ہوئے عمران خان اور بشری بی بی کی سات روزہ مزید جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیدی ۔



  تازہ ترین   
امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے: دفتر خارجہ
ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ ختم کرنے بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر