سپیکر قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا بڑا فیصلہ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین نے سپیکر ایاز صادق سے نئی گاڑیوں کا مطالبہ کیا تھا، قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کے لیے پہلے سے موجود گاڑیاں بالکل ٹھیک ہیں۔ ایاز صادق نے مطالبہ یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ نئی گاڑیاں منگوانے سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچے گا۔ واضح رہے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کو نئی گاڑیاں، دفاتر اور پیٹرول کی سہولیات کے ساتھ رکن قومی اسمبلی ہونے کی حیثیت سے ماہانہ تنخواہ، الائونسز اور دیگر سہولیات بھی ملتی ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر