جو صحافت کی شکل میں سیاست کر رہے ہیں انکا ایجنڈا کوئی اور ہے، عظمی بخاری

لاہور(نیشنل ٹائمز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جو صحافت کی شکل میں سیاست کر رہے ہیں انکا ایجنڈا کوئی اور ہے۔عظمی بخاری نے پی ایف یو جے کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں اظہار رائے کا ایک طریقہ کار موجود ہے، پیکا ایکٹ کے خلاف پہلے بھی تھے اور اب بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سے ذیادہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسا اظہار رائے نہیں ہے،جیسا یہاں مانگا جا رہا ہے، جو صحافت کی شکل میں سیاست کر رہے ہیں انکا ایجنڈا کوئی اور ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جو الزام لگائے اسکو الزام بھی ثابت کرنا ہو گا، ہتک عزت قانون کورٹ میں چیلنج ہو چکا ہے، ہم نے اپنی عقل اور سوچ کے مطابق ہتک عزت قانون بنایا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ ہتک عزت قانون پر کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی حکومت اور میڈیا کو قبول کرنا ہو گا۔ عظمی بخاری نے کہا کہ کل ایک ملک میں وزیراعظم کے قد پر بات کرنے پر صحافی کو جرمانہ ہوا، ہتک عزت قانون پر اب کورٹ کے فیصلہ کا انتظار کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا
جڑواں شہروں میں شدید بارش، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے، نالہ لئی میں طغیانی
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کر دی
ایرانی بسیج کمانڈر کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر