خوشاب، چشمہ جہلم لنک کنال میں 10نوجوان ڈوب گئے

خوشاب (نیشنل ٹائمز) خوشاب میں چشمہ جہلم لنک کنال میں کشتی الٹ جانے سے 10نوجوان ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا، آپریشن آج صبح دوبارہ شروع کیا جائے گا۔حادثے میں 10 نوجوان ڈوب گئے تھے، ڈوبنے والے چار نوجوانوں کو بچا لیا گیا جبکہ دیگر 6 نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چشمہ جہلم لنک کینال پل حافظ والی کے مقام پر 10 لڑکے کشتی میں سوار تھے کہ کشتی تیز ریلے کی وجہ سے توازن برقرار نہ رکھ سکی اور ڈوب گئی۔ تین نوجوان خود تیر کر نکل آئے، ایک نوجوان کو ریسیکو ٹیم نے بچا لیا، جبکہ 6 نوجوان ڈوب گئے، ڈوبنے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں،نوجوان دوست چشمہ جہلم لنک کینال پل پر نہانے کیلئے آئے تھے۔



  تازہ ترین   
امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے: دفتر خارجہ
ایران سے مذاکرات یا جنگ؟ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا
امریکہ کیلئے ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں: باقر قالیباف
برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کئی وزیر مستعفی، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی
وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جنگ ختم کرنے بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر