امریکا میں ٹیکس چور اشرافیہ کے خلاف کریک ڈائون، ایک ارب ڈالر وصول کر لیے

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک سال کے دوران انتہائی مالدار طبقے کی طرف سے ٹیکس چوری روکنے کی مہم کے دوران ایک ارب ڈالر وصول کیے گئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے اس کامیابی کا سہرا انٹرنل ریونیو سروس کے سر باندھا ہے،امریکی وزیر خزانہ جینیٹ ایل ییلن نے کہاکہ ٹیکس کے نظام میں ہمواری اور شفافیت لاکر اشرافیہ کے ٹیکس دہندگان سے وصولی کی کوششیں کامیاب رہی ہیں۔ امریکی عوام کے لیے ٹیکس وصولی بڑھ گئی ہے،امریکی وزیرِ خزانہ نے بتایا کہ آئی آر ایس نے 1600ہائی اینڈ ٹیکس دہندگان کو ہدف بنایا ہے، 10لاکھ ڈالر سے زائد آمدن والے اِن لوگوں پر ٹیکس کی مد میں ڈھائی لاکھ روپے واجب الادا ہیں،آئی آر ایس کمشنر ڈینیل ورفل کا کہنا ہے کہ بہت سے انتہائی مالدار امریکیوں نے اپنے ٹیکس ادا کرنے کے معاملے میں غفلت شعاری کا مظاہرہ کیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر