الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ فل بنچ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر عدالت عظمیـ کے فل بنچ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے کی منتظر ہے۔تحریری فیصلہ ملنے پر الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم جائزہ لے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریری فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے پر تفصیلی بریفنگ دے گی۔فیصلے کی روشنی میں آزاد ارکان سے سرٹیفیکیٹس اور تحریک انصاف سے مخصوص نشستوں کے لیے فہرست مانگی جائے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر