غیرملکی طیارے میں آتشزدگی کاواقعہ، پشاور ایئرپورٹ 24 گھنٹوں کیلئے بند

پشاور(آئی این پی )پشاور ایئر پورٹ پر غیرملکی طیارے کی ہنگامی لینڈ نگ کے بعد ایئرپورٹ ٹیکسی وے پر طیارے کی موجودگی کے باعث رن وے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق رن وے کی بندش کا دورانیہ آج صبج10 بجکر 35 منٹ تک ہوگا، طیارے کو ہٹانے کے کام کی طوالت کے باعث رن وے بندش کا دورانیہ طویل بھی ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ جمعرات کی صبح پشاور ایئرپورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کی پرواز میں آگ لگ گئی، ریاض سے آئی پرواز کی پشاور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران آگ لگی، مسافروں اور عملے کو ہنگامی طور پر سلائیڈز سے باحفاظت نکالا گیا۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے طیارے میں لگی اگ بجھائی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر