کارکردگی کے لحاظ سے بہتر کون؟ امریکیوں نے بتادیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک): امریکی عوام نے ٹرمپ کے مقابلے میں موجودہ صدر جوبائیڈن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنے دورہ اقتدار میں انجام دئیے گئے امور کو مثالی قرار دیا جاتا ہے تاہم امریکی عوام کا کچھ اور ماننا ہے۔امریکی عوام ٹرمپ یا جوبائیڈن کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، امریکی خبر رساں ادارے اور تحقیقاتی ادارے کی مشترکہ سروے رپورٹ میں جانتے ہیں۔سروے میں 60 فیصد شہریوں نے صدر بائیڈن کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، جبکہ 70 فیصد امریکیوں کی جانب سے صدر بائیڈن کی کرونا حکمت عملی پر اظہار اطمینان کیا گیا ہے۔سروے میں 55 فیصد امریکی شہریوں نے موجودہ صدر کی جانب سے بنائی جانے والی معاشی پالیسیوں کی حمایت کی جبکہ اکثریت نے بائیڈن انتظامیہ کی ترجیحات کو درست سمت میں قرار دیا۔



  تازہ ترین   
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ
امریکا کی ایران جنگ سے متاثرہ خلیجی ممالک کو 5 ارب ڈالر کے فنڈز کی پیشکش
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ ملتوی کرنیکی درخواست، حافظ نعیم کا انکار
حوثیوں کے حملے: برطانیہ کا سعودیہ کو دفاعی فضائی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر